20 مئی 2011 - 19:30

:افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سب سے بڑے فوجی اسپتال پرخود کش حملہ میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: یہ خود کش حملہ آج ظہر کے وقت کیا گيا ہے افغان سکیورٹی حکام کے مطابق ابھی معلوم نہیں ہے کہ یہ حملہ خودکش تھا یا نہیں، سکیورٹی دستوں نے اسپتال کے اردگرد سکیورٹی کے سخت انتظامات انجام دیئے ہیں ابھی تک کسی گروہ نے اس بم حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت